the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ایران نے 15 امریکی کمپنیوں پر دہشت گردی کی حمایت کرنے، استحصال اور فلسطین کی زمین پر اسرائیل کے قبضے کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندی لگا دی ہے۔کمپنیوں کی اس فہرست میں ایک امریکی



ریئل اسٹیٹ کمپنی سے لے کر ایک اہم اسلحہ ساز کمپنی شامل ہے۔یہ پابندی علامتی کے علاوہ اور کچھ نہیں لگتی کیونکہ کمپنیوں کے بارے میں فوری ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے کہ وہ ایران میں کہاں کاروبار کرتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.